مہایو گراج گوگل

Availability: In stock

Sku: m370

Be the first to review this product

Quantity

 225.00

جاڑوں کے جملہ امراض کے لیے اکسیر آیورویدک کا بے حد محنت سے تیار ہونے والا نہایت مجرب نسخہ! تمام ریحی اور بلغمی دردوں کے لیےجادو اثر گولیاں وجع المفاصل، وجع الورک، ذات الجنب، عرق النساء، کمر درد، کھانسی، نزلہ و زکام، دمہ، لقوہ، فالج، تشنج، سردرد ، ذیابیطس، جریان،سیلان الرحم اور پٹھوں کے درد جیسے بیسویں امراض کے لیے ایک مجرب دوا ترکیب استعمال: صبح و شام ایک ایک گولی پانی یا چائے سے۔ اہم اجزاء: گوگل مصفی )ایک لاکھ چوٹ لگائی ہوئی(، زنجبیل، فلفل دراز، پپلا مول، پوست بیخ چندا، زیرہ سیاہ، واوڑنگ، اندرجو، ترپھلہ ، کشتہ قلعی، کشتہ چاندی، کشتہ فولاد، کشتہ سیسہ، کشتہ خبث الحدید، کشتہ ابرک سیاہ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مہایو گراج گوگل”

custom contents goes here
Top