شوگرین

Availability: In stock

Sku: m355

Be the first to review this product

Quantity

 150.00

پیشاب کا بار بار آنا، اس کے ساتھ پیاس کی شدت اور مریض کی صحت روز بروز گرتے جانا۔ ضعف باہ اور ضعف اعصاب کا پیدا ہو جا نا اس بات کی علامت ہے کہ مریض کو جاں گسل مرض “ذیابیطس” لاحق ہے۔ اس جاں گسل مرض اور اس کے جملہ عوارض سے نجات کے لیے شوگرین کا استعمال بہت مفید رہے گا۔ شوگرین، پرانے سے پرانے ذیابیطس کے لیے بے حد کامیاب ثابت ہوئی ہے۔ ترکیب استعمال: ایک تا 2 کیپسول دن میں 2 مرتبہ پانی سے۔ اہم اجزاء: کشتہ قلعی، کشتہ مرجان، کشتہ صدف مروارید، کشتہ قشر بیضہ مرغ، کشتہ چاندی، گلو خشک، برگ جامن، خستہ جامن، ملٹھی مقشر، گوند کیکر، کتیرا، گل ارمنی، گل نیلوفر، گل انار، گل سرخ، تخم خشخاش، تریاق وغیرہ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “شوگرین”

custom contents goes here
Top