شربت دل بہار

Availability: In stock

Sku: m381

Be the first to review this product

Quantity

 150.00

دل و دماغ کو فرحت دیتا ہے۔ لو گرمی اور دھوپ کا اثر زائل کرتا ہے۔ جگر کی گرمی رفع کرتا ہے۔ اختلاج قلب اور ضعف قلب میں بطور دوا استعمال ہوتا ہے! ترکیب استعمال: دن میں ایک دو مرتبہ 5 تولہ شربت پانی میں شامل کر کے نوش جان فرمائیںاہم اجزاء: الائچی خورد، الائچی کلاں، کاسنی، گل سرخ، گل نیلوفر، کشنیز، گاؤزبان، گل گاؤزبان وغیرہ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “شربت دل بہار”

custom contents goes here
Top