سلیمانی جنم گھٹی

Availability: In stock

Sku: m374

Be the first to review this product

Quantity

 30.00

ننھے اور معصوم بچوں کے جملہ امراض معدہ کے لیےچھوٹے بچوں )خواہ بچے کی عمر ایک روز ہی کیوں نہ ہو( کو بلا خوف و خطر استعمال کرا سکتے ہیںقبض، اپھارہ، دودھ الٹنا کے لیے خاص طور پر مفید ہے! قبض کے لیے گرم پانی میں ملا کر، دستوں کے لیے ٹھنڈے پانی میں ملا کر مقدار خوراک: چار بوند سے لے کر ایک چمچہ چائے والا دن میں 2 تا 3 مرتبہاہم اجزاء: انجیر زرد، مویز منقی، گل سرخ، شیرہ مغز بادام، بادیان، برگ پودینہ، خوب کلاں، برگ سنا، اصل السوس، عناب، سپستاں، گل بنفشہ، گل نیلوفر، اسطخودوس، گاؤزبان، بادر نجبویہ، خطمی، پوست ہلیلہ زرد و سیاہ، پوست آملہ، پوست بلیلہ، آب چونا وغیرہ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سلیمانی جنم گھٹی”

custom contents goes here
Top