حب ممسک جدید

Availability: In stock

Sku: m342

Be the first to review this product

Quantity

 600.00

ممسک ادویہ کی سرتاجایک حیرت انگیزممسک دواسرعت، رقت، مایوسی اور سستی کے خاتمہ کے لیے جوہر حیات کی رقت کو رفع کر کے اس کی جملہ کمزوریوں کو دور کرتی ہے۔ مادہ تولید میں ننھے ننھے کیڑوں (سپرماٹوزوا) کی کمی اور ان کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔لٹی ہوئی قوت مردمی کو فطری تدریج کے ساتھ بحال کرتی ہے۔ وقتی ممسک ادویہ کی تمام مضرتوں اور ان کے تباہ کن اثرات سے پاک ہے۔ ترکیب استعمال: صبح و شام ایک ایک گولی ہمراہ دودھ- اہم اجزاء:- ست ریش برگد- ست ثمر ببول- صلایہ مرجان نقرئی- کشتہ قلعی- سفوف جواہر- شفوف شفاء- عنبر اشہب

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “حب ممسک جدید”

custom contents goes here
Top