ہمارے ہاں طبی مشورہ و رہنمائی کے فرائض

  

حکیم عبدالوحید سلیمانی ابن حکیم محمد عبداللہ (جہانیاں والے)

 

اور انکے فرزندحکیم عروہ وحید سلیمانی

 

کی زیر نگرانی سر انجام دیے جاتے ہیں۔

 

فون پر مشورہ کے لیےصبح 10 تا شام 7 بجے کے دوران رابطہ کیجئے۔ (ناغہ بروز اتوار)

 

042-37232788, 042-37361408

 

 

بالمشافہ طبی مشورہ و رہنمائی کیلئے چوبرجی یا اردو بازار تشریف لاِئیے

 

 

بیرون جات کے مریض متعلقہ پرچہ تشخیص میں اپنے جوابات لکھ کر ای میل کریں۔

 

This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

 

 

پرچہ تشخیص برائے مرداں

 

 

پرچہ تشخیص برائے نسواں

 

 

پرچہ تشخیص برائے شیر خوار اطفال

 

 

 

یا پرچہ تشخیص کا پرنٹ نکال کر، یا سادہ کاغذ پر جوابات نمبر وار لکھ کر عام ڈاک کے

ذریعے درج ذیل پتہ پر ارسال کریں۔

 

ادارہ سلیمانی رحمان مارکیٹ غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور۔ 

 

ادویہ/کتب منگوانے سے قبل ہمارے کاروباری ضابطہ کا مطالعہ کرلیجئے۔

Last Updated : Dec 22, 2012