ضرورت مند خواتین متعلقہ پرچہ (فارم) تشخیص میں اپنے واضح جوابات اُردو، رومن اُردو یا انگریزی میں ٹائپ کرکے بھیج ( Send ) دیں۔ اور آپ اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ تمام سوالات کے جوابات حالات مرض کو چھپائے بغیر پُر (Fill) کریں۔ اعتماد کیجئے آپ کے جملہ کوائف صیغہ راز میں رکھے جاتے ہیں۔

تمام معلومات (نام، پتہ اور ڈاکخانہ) درست ہونی چاہئیں۔ تاکہ آپ کا پارسل آپ کے دیئے ہوئے پتہ پر بغیر کسی نقصان کے پہنچ سکے۔ اور اس بات کا بھی خیال رکھیں۔ کہ آپ کی فرمائش کردہ ادویہ کا پارسل وصول کرنا ایک اخلاقی اور قانونی ذمہ داری ہے۔

Top